راولپنڈی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔بشرا بی بی بھی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گئے۔بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے وکیل ظہیر عباس چودھری ،عثمان گل و دیگر کمرہ عدالت میں پیش ہوں گےنیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔گزشتہ سماعت پر 35 گواہ پر جرح مکمل کی جاچکی ہے۔اج کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے 342 کے بیان کی تاریخ مقرر کی گئی
راولپنڈی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی
Date: