غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق، امریکی اور برطانوی فورسز نےایک بار پھر یمن کے دار الحکومت صنعا پر جارحیت کی۔یمن کے المسیرہ نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ اور انگلینڈ نے السبین شہر میں النہدین اور الحفا کے علاقوں کو تین بار نشانہ بنایا۔حملوں میں حکومتی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیاہے امریکا اور برطانیہ کی یہ جارحیت ایسے حال میں انجام پائی کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرامپ نے حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد اعلان کیا کہ امریکہ نئی جنگیں شروع نہیں کرے گا اور پرانی جنگوں کو ختم کرے گا۔
یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی جارحیت صنعا کو نشانہ بنایا گیا
Date: