لبنان میں حزب الله کے ساتھ جھڑ پیں، 11اسرائیلی فوجی ہلاک 10زخمی

Date:

اسرائیلی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ صرف لبنان اور غزہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جھڑپوں میں 11 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔اسرائیل کے چینل 14 نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان اور غزہ میں جھڑپوں میں 11 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے  ہیں گزشتہ روز جنوبی لبنان میں گولانی بریگیڈ کی فورسز اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 7 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے۔اسرائیلی میڈیا نے شمالی غزہ میں بھی القسام برگیڈز کے ہاتھوں 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔یہ اعداد وشمار ایسے وقت میں شائع کیے گئے ہیں جب اسرائیلی فوج داخلی محاذ کے حوصلے کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کو بہت کم بیان کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور سخت سینسر کی وجہ سے صحیح اعداد و شمار منتشر نہیں ہوتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...

ایران پر حملے کی دھمکیاں بند،غزہ جنگ ختم کرو، ٹرمپ کی نیتن یاہوکو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن...