شدید برفباری میں دو دن سے پھنسے ہوئے افراد نے پاکستان ارمی کی کاوشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیابرفباری میں پھنسے ھوے افراد پاکستان آرمی کے کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد برفباری میں ھی سجدہ ریز ھوگےبرفباری میں کامیاب ریسکیو آپریشن کرنے پر تمام سیاحوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور تمام آرمی کے افسران اور جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
پاکستان آرمی نے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے 14 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا
Date: