اپوزیشن احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Date:

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ تیار کی ہے،جس کے مطابق جی ڈی پی کو 144 ارب کا روزانہ نقصان ہوتا ہے،آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں نقصانات اس کے علاوہ ہیں، برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے ، وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق اندازے کے مطابق جی ڈی پی کو 144 ارب کا نقصان ہوتا ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے سے تین ارب کا نقصان ہوتا ہے،صرف وفاق کا یومیہ نقصان 190 ارب روپے ہے۔ صوبائی نقصانات زیادہ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وفاقی کابینہ نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے...

مودی کی ایماء پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا میں پیش پیش افغان میڈیا کے جھوٹ کا بھی پردہ چاک

پاکستان  کےوزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا اور...

جنگ میں بھارت کے جتنے طیارے گرائےاس کی تعداد پر قائم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ...