شامی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنرل کیومرس پور ہاشمی حلب میں اسرائیل اور امریکا کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گئے۔جنرل پور ہاشمی حلب میں ایرانی فوجی مشیروں کے سینئر کمانڈر تھےواضح رہے کہ ایران کے فوجی مشیرشامی حکومت کی سرکاری دعوت پر ملک میں موجود تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اور امن و سلامتی کے قیام کے سلسلے میں شامی افواج کی مدد کے لئے موجود ہیں۔
شام میں تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، سینئر ایرانی جنرل شہید
Date: