پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

Date:

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹراضافے کے بعد 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 62 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 48 پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی نئی قیمت 164روپے 98 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 151روپے 73پیسے فی لیٹر ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...