انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار

Date:

ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتارکر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت خاور شہزاد کے نام سے ہوئی ملزم انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث ہے۔ملزم کو عمان سے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ملزم فلائٹ نمبر OV536 کے ذریعے عمان سے پاکستان پہنچا تھاملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھاملزم کے خلاف سال 2023 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزم ویزے کے نام پر بھاری رقوم وصول کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سپرکل لاہور کے حوالے کر دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...