جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، حزب الله نے اسرائیل کو کرارا جواب دے دیا

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں جلیل العلا کے قصبے سہل الحول پر میزائل حملہ کیا۔ حزب اللہ کے میزائلی حملے کے بعد، مقبوضہ علاقوں کے شمالی علاقوں میں خطرے کےالارم بج اٹھے، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کی شام کو شمالی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔ جنگ بندی کی واضح خلاف ورزیوں کوجاری رکھتےہوئے اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے شروع کر دیے ہیں اسرائیل کے وزیر دفاع نےکہا ہے کہ فوج نےحزب اللہ کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے: اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے جواب میں لبنان میں سلسلہ وار حملے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...