سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس کی مشترکہ کاروائی،دو خوارج ہلاک

Date:

پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کے خلاف ایک اوربڑی کامیابی حاصل کی ہےور ملک کے خلاف خوارجی  دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملاتے ہوئے مزید، 02 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے،پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس نے مشترکہ طورپرتھانہ وہوا کے علاقے کوٹانی تال میں کارروائی کی ہے،پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر ہینڈ گرنیڈ اور بھاری اسلحے سے حملہ کیا، تاہم سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس ٹیموں کی جوابی کارروائی میں 02 خوارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس کو متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...