سرکاری حج اسکیم کی تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول،ذرائع

Date:

سرکاری حج اسکیم کی تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں ،ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت نے 7 ہزار رہ جانے والے کوٹے کو پورا کرنے کے لیے سر جوڑ لیےحج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک82 ہزار حج درخواست موصول،وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا،حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہےوزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کی دوبارہ وصولی کھولنے یا پرائیویٹ حج آپریٹرز کو کوٹہ دینے پر غور شروع کیا ہے۔ رواں سال پاکستان کو ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا حج کوٹہ ملا ہے اور کوٹے کا نصف برابر سرکاری و نجی طور پر تقسیم ہوں گے،رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 31 زخمی

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر...

پنجاب جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جنگل کی...

پنجاب میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کھولڑہ پوائنٹ، ہسو والی،...