طرطوس میں جولانی فورسز اور عوام میں جھڑپیں، 14فوجی ہلاک

Date:

شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں نئی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، مختلف شہروں میں مظاہرین اور نئی فوج میں جھڑپیں ہو رہی ہیں،شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ محمد عبدالرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت داخلہ کے 14 اہلکار طرطوس کے مضافات میں ایک گھات لگائے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔عبدالرحمن نے یہ بھی تصدیق کی کہ اس حملے میں وزارت داخلہ کے 10 دیگر اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ تحریر الشام نے دعوی کیا کہ یہ حملہ شام کی سابق حکومت کے باقی رہ جانے والے عناصر نے کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...