اگربات نہ مانی تو بی بی کو سزا دیں گے,میرےسامنے عمران خان کوکہا گیا، وکیل فیصل چوہدری کادعوی

Date:

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا اس موقع پربانی پی ٹی آئی نے یہ بات کہنے والے سے کہا کہ بشری بی بی مجھ سے زیادہ بہادر ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ بشری بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کو منگل کو طلب کر رکھا ہے۔ جو ملاقات جمعرات کو ہوتی تھیں، اب وہ دوبارہ بحال ہوں گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نکاح کیس اخلاقیات سے گری ہوئی حرکت ہے۔ اس کیس کی وجہ سے پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق بن رہا ہے۔فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ عمران خان نہ ڈرنے والے ہیں اور نہ ہی جھکنے والے۔ جسٹس اعظم خان کی طرح جسٹس انعام منہاس کو بھی نکاح کیس نہیں سننا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت بلتستان کے صحافتی اور وکلا تنظیموں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام اباد (اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان لائرز فورم اسلام...

جنوبی لبنان پر اسرائیل کے ڈرون حملے میں 2شہید 3زخمی

المیادین کی رپورٹ کے مطابق،اسرائیلی فوج کی نئی جارحیتم...

صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق، صیہونی جیلوں سے رہائی پانے...

دمشق سے پیغام موصول ہوا ہے، ایرانی ایلچی

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...