بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔درخواست بشری بی بی کے وکیل محمد فیصل ملک کی جانب سے دائر کی گئی۔بشری بی بی کی 26 نومبر کے 31 مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت مقرر تھی، درخواست میں استداع کی گئی ہےکہ عدالتی احکامات کے باوجود بشری بی بی کو عدالت پیش نہیں کیا گیا،جیل انتظامیہ نے بشری بی بی کو پیش نہ کرکے توہین عدالت کی،جیل انتظامیہ سے پوچھا جائے بشری بی بی کو کیوں پیش نہیں کیا گیا،عدالت نے بشری بی بی کو پیش نہ کرنے پر سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کرلیاعدالت نے 6 جنوری کو سپرینڈنٹ جیل کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیادرخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی
بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر
Date: