رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں وفاقی ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری

Date:

دستاویز کے مطابق جولائی تا جنوری وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 220 ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات ہوئے، 7 ماہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 629 ارب روپے جاری کئے گئے۔اعداد و شمار کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 48 ارب روپے سے زیادہ جاری جبکہ ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں پر صرف 82 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ ہوئے۔دستاویز کے مطابق صوبوں اور خصوصی علاقہ جات کے ترقیاتی منصوبوں پر 59 ارب روپے سے زیادہ خرچ ہوئے، آبی وسائل کے ترقیاتی منصوبوں پر 44 ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات ہوئے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں پر 43 ارب روپے، اعلی تعلیمی کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں پر 13 ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات ہوئےدستاویز کے مطابق ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر 12 ارب اور پاور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر 5 ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس...

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...