سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہےاب تک 190 مسافروں کو دہشت گردوں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے،عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی اختیاط برتی جا رہی ہے,باقی ماندا دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے،
سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،30دہشت گرد ہلاک
Date: