پاکستان اور آئی ایم ایف کا آج مذاکرات کا آخری دن ہوگا

Date:

حکومت اور آئی ایم ایف وفد  کے مابین مذاکرات کا فائنل راونڈ آج ہوگا۔آج آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سےملاقات شیڈول ہے،ذرائع کےمطابق وزیرخزانہ کی طرف سے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر پر بھی ملاقات ہوگی۔ٹیکنکل سیشن کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات بھی آج مکمل ہوجائیں۔مذاکرات مکمل ہونے پر وفد اپنی جائزہ رپورٹ مرتب کرے گا۔وفد کی جائزہ رپورٹ کے بعد ایگزیکٹیو بورڈ ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کا فیصلہ کرے گا۔آج بھی بجٹ اہداف اور موجودہ مالی سال کا جائزہ لیا جائے گا۔ٹیکس شارٹ فال اور نئے ٹیکس اہداف کے حصول پر بریفننگ دی جائے گی۔دونوں طرف سے ابتدائی تجاویز کو آج حتمی شکل دی جائے گی۔مذاکرات کے بعد وفد واپس روانہ ہوجائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس...

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...