مشترکہ مفادات کونسل نے نئی نہروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

Date:

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے نئی نہریں بنانے کا فیصلہ مسترد کر دیاہے سی سی آئی نے کینالز سے متعلق ایکنک کا 7 فروری کا فیصلہ مسترد کر دیا، وفاقی حکومت نے نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لے لیا۔جنگ ” کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں نہروں کے معاملے پر مسودے پر حتمی مشاورت کی گئی اور نہروں کے معاملے پر حتمی مسودے کو پڑھا گیا۔ دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کر دیا گیا، معاملہ دوبارہ ارسا کو بھجوایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سپر فلڈ، 3 بڑے دریا بپھر گئے، 28 اموات رپورٹ

پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ...

بھارت کو دو محاذوں کے چیلنجز، پانچ نئی کمانڈو بٹالینز تعینات کرنے کی تیاری

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار دی پرنٹ کے...

یو اے ای ٹی 20 ٹرائی سیریز,پاکستان کی افغانستان کو 39 رنز سے شکست

یو اے ای میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے...