وزیر اطلاعات و نشریات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا قومی سلامتی پر سیاسی رہنمائوں کے ساتھ ان کیمرہ سیشن

Date:

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی سلامتی پر سیاسی جماعتوں کے ارکان کیساتھ ان کیمرا سیشن کیا اس دوران موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی سلامتی کے امور زیر غورآئے، ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تناظر میں ہونے والے سیشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سیاسی جماعتوں کے  رہنماؤں کو پاک فوج کی تیاریوں سے آگاہ کیا، انھوں نے کہا کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اور خطے میں امن چاہتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اگر بھارت کی جانب سے پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہےتو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ان کیمرہ سیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سیاسی قائدین کو حکومتی سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے بھی اگاہ کیا،پاکستان تحریک انصاف نے ان کیمرہ سیشن کا بائیکاٹ کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...

ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک...