سرکاری سکولوں میں بچے فرش پر نہیں بیٹھیں گے،علی امین گنڈاپور

Date:

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت پشاور میں ہونے والے اجلاس میں نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت تمام سرکاری سکولوں میں 100 فیصد فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی بچہ فرش پر بیٹھنے پر مجبور نہ ہو۔ وزیرِ اعلیٰ  نے اس بات پر زور دیا کہ اگلے مالی سال کے دوران ہر بچے کو فرنیچر کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور اس مقصد کے لیے فنڈز کو ترجیحی بنیادوں پر مختص کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، انہوں نے اساتذہ کی تربیت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کے لیے جدید اور لازمی ٹریننگ کا انتظام کیا جائے گا تاکہ تدریسی معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور طلباء کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...

ایران پر حملے کی دھمکیاں بند،غزہ جنگ ختم کرو، ٹرمپ کی نیتن یاہوکو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن...