Home پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد

0
وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد

وزیرِاعظم شہباز شریف نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر صدرِ مملکت نے وزیرِاعظم کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتِ حال اور اہم قومی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں باہمی مشاورت اور تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here