پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ

Date:

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مابین ریلوے منصوبے سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تینوں ممالک نے کابل میں یو اے پی ریلوے منصوبے کی فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔اس حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچے، جہاں افغان نائب وزیر خارجہ محمد نعیم وردگ اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبید الرحمان نظامانی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان اور وفاقی سیکرٹری ریلوے سید مظہر علی شاہ بھی نائب وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک،افغان تنازع کے خاتمے کی خواہش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے...

پاکستان اور افغانستان کی طالبان رجیم کے مابین فائر بندی میں 48 گھنٹےکی مزید توسیع پر اتفاق کرلیا۔

خبرایجنسی کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ...

افغانستان میں لاشوں کی بے حرمتی انسانیت سوز ہیں، یہ کسی صورت قبول نہیں،دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کی ہفتہ...