غزہ میں ہر چھ میں سے پانچ شہید عام شہری ہیں,تحقیقی رپورٹ

Date:

اسرائیلی میگزین "972” اور برطانوی اخبار "دی گارڈین” کی مشترکہ تحقیق کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں ہر چھ میں سے پانچ عام شہری تھے۔تحقیق میں کہا گیا کہ اگر اسرائیلی حکومت کے دعووں کو درست مان لیا جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے غزہ میں حماس کے 200 فیصد جنگجو مارے جا چکے ہیں، جو واضح طور پر ایک غیر حقیقی دعویٰ ہے۔اس بارے میں اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ کمانڈر یتزحاک بریک نے اعتراف کیا کہ میدانِ جنگ میں موجود فوجی اچھی طرح جانتے ہیں کہ سیاستدان حماس کے جنگجوؤں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں مبالغہ آرائی کر رہے ہیں۔بریگیڈیئر جنرل (ر) کے مطابق، حماس کے مارے جانے والے جنگجوؤں کے بارے میں جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتے اور یہ اعداد و شمار محض ایک دھوکہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بڑی اور تاریخی...

بنوں میں ایف سی لائن پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام،5 دہشت گرد ہلاک

دشمن سے ڈالر لے کر پاکستان پر وار،فتنۂ خوارج...

مودی۔امت شاہ جوڑی کا زوال، بی جے پی اندرونی بحران کا شکار

بھارت میں بی جے پی کے اقتدار کی گرفت...