غزہ میں ہر چھ میں سے پانچ شہید عام شہری ہیں,تحقیقی رپورٹ

Date:

اسرائیلی میگزین "972” اور برطانوی اخبار "دی گارڈین” کی مشترکہ تحقیق کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں ہر چھ میں سے پانچ عام شہری تھے۔تحقیق میں کہا گیا کہ اگر اسرائیلی حکومت کے دعووں کو درست مان لیا جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے غزہ میں حماس کے 200 فیصد جنگجو مارے جا چکے ہیں، جو واضح طور پر ایک غیر حقیقی دعویٰ ہے۔اس بارے میں اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ کمانڈر یتزحاک بریک نے اعتراف کیا کہ میدانِ جنگ میں موجود فوجی اچھی طرح جانتے ہیں کہ سیاستدان حماس کے جنگجوؤں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں مبالغہ آرائی کر رہے ہیں۔بریگیڈیئر جنرل (ر) کے مطابق، حماس کے مارے جانے والے جنگجوؤں کے بارے میں جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتے اور یہ اعداد و شمار محض ایک دھوکہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ بحری مشقیں، کیسپین سی میں امدادی آپریشنز کی مشق

ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کی بحری افواج نے بحیرہ...

پابندیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے، ایرانی نائب وزیر خارجہ حمید قنبری

 ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارت کاری...

حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی، کسانوں کو منصفانہ قیمت دینے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے...