ہم افغانستان کا بگرام ایئر بیس واپس لینا چاہتے ہیں,ڈونلڈ ٹرمپ

Date:

سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ کافی عرصے سے بگرام ایئر بیس واپس حاصل کرنے کے لیے انتہائی خاموشی سے میٹنگز کر رہے ہیں تاکہ دہشتگردی کے خلاف کام کو وسعت دے سکیں اس سلسلے میں مذاکرات مارچ میں شروع ہوئے تھے لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کیا ان مذاکرات میں طالبان شریک تھے یا نہیں، اب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کا بگرام ایئر بیس واپس لینا چاہتے ہیں کیونکہ چین جہاں ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے وہ جگہ بگرام سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...