فرانسیسی ذرائع کےمطابق فرانسیسی صدر میکرون نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم مکمل طور پر ایکٹو کر دیا گیا ہے۔جس کے بعد اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں کل ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے ایکٹو ہونے کے بارے میں ووٹنگ ہو گی۔ادھر معروف خبر ایجنسی اکسیوس کا دعوی ہے کہ سکیورٹی کونسل کی جانب سے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے تحت تمام پابندیاں 27 ستمبر رات 8 بجے فعال کر دی جائیں گی۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایرانی ہمارے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم مکمل طور پر ایکٹو کر دیا گیا
Date: