بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ نے دیگر ممالک کے لیے بھی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔
امریکہ نے بھارت اور دیگر ممالک کو ایرانی بندرگاہ پر کام جاری رکھنے کے لیے 2018 سے پابندیوں سے استثنیٰ دیا ہوا تھا، امریکہ کا پابندیوں سے استثنیٰ واپس لینے کا فیصلہ 29 ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔
بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکہ نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا
Date: