واشنگٹن نے آئی اے ای اے کے رکن ممالک کی اکثریت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جوہری تنصیبات پر حملوں پر پابندی سے متعلق قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دیں۔واشنگٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ قرارداد منظور ہوئی تو وہ ایٹمی ایجنسی کی فنڈنگ روک دے گا اور ممکنہ طور پر اس سے دستبردار بھی ہو جائے گا۔
جوہری تنصیبات پر حملوں پر پابندی سے متعلق قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دیں،امریکا کی رکن ممالک کو دھمکی
Date: