ایران کے خلاف اسنپ بیک میکانزم کی قرارداد آج سلامتی کونسل میں پیش ہوگی

Date:

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف اسنپ بیک میکانزم پر مبنی قرارداد آج ووٹنگ کے لیے پیش کی جائے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ مسودہ جمعرات کو ہی رکن ممالک میں تقسیم کیا گیا تھا جس کے بعد آج (جمعہ) کو اس پر رائے شماری ہوگی۔ اگر قرارداد منظور نہ بھی ہوئی تو سلامتی کونسل کی سابقہ پابندیاں خودبخود 27 ستمبر کی شب 8 بجے دوبارہ نافذالعمل ہوجائیں گی۔امریکی ویب سائٹ آکسیوس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس عمل کے تحت ایران پر فوری طور پر عالمی سطح پر سخت پابندیاں بحال ہوجائیں گی۔دوسری جانب فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والا معاہدہ ناکام ہوچکا ہے اور ستمبر کے اختتام پر اسنپ بیک میکانزم فعال ہو جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت بلتستان کا سیاسی و آئینی بحران اور اس کا حل

رشید ارشد گلگت بلتستان اگر پچھتر برس کے بعد بھی...

ایران کے میزائل حملے، 50 کروڑ مالیت کے امریکی میزائل تباہ

پینٹاگون کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ...

یمنی ڈرون حملہ: اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل نشانہ بن گیا

عرب میڈیا کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ایک...

جوہری پروگرام، ایران کا منصوبہ ہی بحران کا حقیقی حل ہے، عراقچی

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق...