امریکا ،ٹرمپ کی مخالفت کرنے والی جج کے گھر میں پراسرار دھماکا،آگ لگ گی

Date:

 کیا امریکا میں سیاست کی آگ عدلیہ کے جسم میں سرایت کر گئی ہے؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کرنے والی جج کے گھر میں پراسرار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گھر جل کر خاکستر ہوگیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی جج ڈایان گولڈاسٹین کے گھر میں ایک خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ان کا گھر جل کر راکھ ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق، جج گولڈاسٹین کو اس سے قبل انتہا پسند دائیں بازو کے گروہوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو چکی تھیں، کیونکہ انہوں نے ٹرمپ کی جانب سے جمع کرائی گئی کچھ انتخابی درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی...

صدرِ مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور ایئر چیف کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی

 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی جانب...

حکومت نے عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عظمیٰ خان کی بانی...