پاک فوج کی افغان فورسز، فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی، کھرچر فورٹ تباہ

Date:

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی مؤثر اور شدید جوابی کارروائی جاری ہے، رات گئے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پاکستانی فورسز نے متعدد افغانی پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور خارجی عناصر کے خلاف ایک بڑی کامیابی بھی حاصل کی گئی ہے؛ تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھرچر فورٹ، جسے سیکیورٹی ذرائع فتنۂ خوارج کا مرکز قرار دے رہے ہیں، مؤثر فائر کے نتیجے میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائیاں خاردار پوسٹس اور خارجیوں کی مدد کرنے والی چوکیوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنانے کے لیے کی گئیں اور فوج انتہائی احتیاط کے ساتھ شواہد جمع کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...