پاک فوج کا کرم سیکڑ میں افغان طالبان جاریت پر شدید رد عمل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے میں پاک فوج افغان طالبان کے خلاف شدید کارروائی کر رہی ہے، جس کے نیتجے میں ترکمان زئی ٹاپ پر پاک فوج نے کاروائی کرتے ہوئے چھٹا ٹینک بمع عملہ تباہ کر دیا گیا،
افغانستان سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آئی ایس پی آر
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اینڈ وی ڈی سے تباہ شدہ ٹینک سے آگ کے شعلے بلند ہوتے نظر آرہے ہیں،قابض طالبان جتھے کے کارندے اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھگوڑےہو رہے ہیں