ترکمان زئی ٹاپ پر پاک فوج کی کاروائی،افغان طالبان کا چھٹا ٹینک بمع عملہ تباہ،سیکیورٹی ذرائع

Date:

پاک فوج کا کرم سیکڑ میں افغان طالبان جاریت پر شدید رد عمل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  کرم  کے علاقے میں پاک فوج افغان طالبان کے خلاف شدید کارروائی کر رہی ہے، جس کے نیتجے میں ترکمان زئی ٹاپ پر پاک فوج نے کاروائی کرتے ہوئے چھٹا ٹینک بمع عملہ تباہ کر دیا گیا،

افغانستان سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اینڈ وی ڈی سے تباہ شدہ ٹینک سے آگ کے شعلے بلند ہوتے نظر آرہے ہیں،قابض طالبان جتھے کے کارندے اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھگوڑےہو رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسلام آباد خود کش حملہ،تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل،ورثا کے حوالے

اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونے والے خودکش...

افغان,طالبان حکومت کا اسلام آبادخودکش دھماکے،واناکیڈٹ کالج حملے کی مذمت

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلام آباد کے...

27 ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی،واپس سینیٹ میں جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی...

ارنَب گوسوامی نے فالس فلیگ بیانیہ چور چور کر دیا،بھارتی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر کڑے سوالات

بھارتی اینکراور را ایجنٹ ارنب گوسوامی، جو ہمیشہ حکومتی...