پاکستان 19 اکتوبر کو خلا کی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرنے جا رہا ہے، چین سے اپنا پہلا Hyperspectral
سیٹلائٹ لانچ کے آخری مراحل میں ہے۔
یہ سیٹلائٹ پاکستان کو زمین اور فضا پر مزید درست اور واضح معلومات فراہم کرے گا، جس سے قومی سلامتی مضبوط ہوگی اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں بہتر منصوبہ بندی ممکن ہو گی۔