پاکستان کاخلا خلائیٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل،19اکتوبر کوپہلا Hyperspectral سیٹلائٹ لانچ کرے گا

Date:

پاکستان 19 اکتوبر کو خلا کی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرنے جا رہا ہے، چین سے اپنا پہلا Hyperspectral
سیٹلائٹ لانچ کے آخری مراحل میں ہے۔
یہ سیٹلائٹ پاکستان کو زمین اور فضا پر مزید درست اور واضح معلومات فراہم کرے گا، جس سے قومی سلامتی مضبوط ہوگی اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں بہتر منصوبہ بندی ممکن ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مذاکرات کی خواہش یا نفسیاتی دباؤ کا حربہ، ٹرمپ آخر چاہتا کیا ہے؟؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے...

امریکی صدر ٹرمپ کا جلد ایران میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جاری کشیدگی...