پاکستان کے پہلے ہاپئراسپیکٹرل سیٹلائٹ کو آج لانچ کیا جائے گا،ترجمان سپارکو

Date:

پاکستان سائنسی ترقی کے نئے دورمیں داخل ہوگیا ،پاکستان کے پہلے ہاپئراسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل ،ایچ ایس ون سیٹلائٹ کو آج چین سے لانچ کیا جائے گا،

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کے ذریعے سیلاب،لینڈسیلائیڈز اوردیگرقدرتی آفات کی پیشگوئی کی جاسکے گی،ماحولیاتی تبدیلیوں اورارضیاتی خطرات کی بروقت نگرانی بھی ممکن ہوگی۔

خبردار آپ کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،ہیکر اینڈرائیڈ ڈوائسز سے حساس ڈیٹا صرف 30سیکنڈ میںچرا سکتے ہیں

یہ پاکستان کا مشن قومی خلائی پالیسی اور وژن 2047 کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔سال 2025 میں خلا میں بھیجا جانے والا یہ پاکستان کا تیسرا سیٹلائٹ ہوگا۔

اس سے قبل EO-1 (جنوری 2025) اور KS-1(جولائی 2025) کامیابی سے خلا میں بھیجے جا چکے ہیں۔ دونوں سیٹلائٹس اس وقت مکمل طور پر فعال ہیں۔

ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا خلائی پروگرام جدید ٹیکنالوجی اور ایپلی کیشنز کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی...

صدرِ مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور ایئر چیف کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی

 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی جانب...

حکومت نے عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عظمیٰ خان کی بانی...