سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ہلاک

Date:

پنجگور: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے اہم کمانڈر جمیل عرف ٹیٹک کو ہلاک کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد جمیل متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا اور پنجگور سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرتا رہا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، جمیل عرف ٹیٹک 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹرز پر حملے میں بھی مرکزی کردار ادا کر چکا تھا۔ ہلاک دہشتگرد کا تعلق ضلع پنجگور سے بتایا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آپریشن غضب للحق میں بگرام ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 اہلکار ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ

ویب ڈیسک: ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ...

ایران کے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے، سائرن بج اٹھے

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف...