پشاور سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ، ایک اہلکار شہید ، 2 زخمی

Date:

پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے تھانے کی عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا جبکہ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق تھانے میں موجود تمام ملزمان کو سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی وجہ شارٹ سرکٹ تھی اور اس وقت اسے دہشتگردی کا واقعہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایس آئی ایف سی کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی...

پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی و پیٹرولیم،...

ایران نے جدید جاسوسی سیٹلائٹ پیام (طلوع-3) کی فوٹیج پہلی بار منظرِ عام پر لے آیا

ایران نے 3 فروری 2026 کو نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی...