شہید اسماعیل ہنیہ فون پر گفتگو کر رہے تھے جب میزائل نے انہیں براہِ راست نشانہ بنایا۔ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب

Date:

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل میں کسی تخریبی کارروائی یا اندرونی سازش کا کوئی عنصر شامل نہیں تھا۔

ترجمان کے مطابق،یہ حملہ ایک دور سے داغے گئے میزائل کے ذریعے کیا گیا، جو کھڑکی سے اندر داخل ہوا اور براہِ راست اسماعیل ہنیہ کو لگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے کے وقت اسماعیل ہنیہ فون پر گفتگو کر رہے تھے، اور میزائل اسی سمت سے داغا گیا جہاں سے وہ بات کر رہے تھے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...