پریشانی کی کوئی بات نہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا،اعظم نذیر تارڑ

Date:

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا اور اس حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کی ضرورت نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ متعلقہ افسر ہر طرح سے اپنا عہدہ سنبھالے ہوئے ہیں اور معاملہ معمول کے سرکاری عمل کا حصہ ہے۔

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملک سے باہر تھے، اس لیے نوٹیفکیشن میں تاخیر ہوئی، تاہم وزیراعظم کی واپسی کے بعد تمام ضروری کارروائی مکمل ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ممکن ہے متعلقہ فائل ورک پہلے ہی مکمل ہو چکا ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سعودی عرب میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور...

لاہورمیں آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی

لاہور: آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا...