ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

Date:

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ بحری جہاز 60 لاکھ لیٹر غیرقانونی ڈیزل لے جا رہا تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے اپنا نیوی گیشن سسٹم بھی بند کر دیا تھا۔

حکام کے مطابق خلیجِ عمان میں کارروائی کے دوران آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا، جبکہ جہاز کے 18 رکنی عملے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے بتایا کہ عملے میں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے شہری شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...