ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی

Date:

چنئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

جواب میں نیوزی لینڈ نے 183 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کر کے آسان فتح حاصل کی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سائفرٹ 65 اور گلین فلپس 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ افغانستان کی جانب سے ڈیرل مچل 25 اور مچل سینٹنر 17 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

واضح رہے کہ اس ورلڈکپ میں 20 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے، جن میں پاکستان نے گروپ اے میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت کر شاندار آغاز کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی وفد چندگھنٹوں میں پاکستان پہنچے گا

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)...

صدر آصف زرداری کا اسلام آباد دھماکے پراظہاریکجہتی کرنے پرعالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا

صدر آصف علی زرداری نےاسلام آباد میں ہونیوالے دہشتگردی...