وفاقی حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیے

Date:

وفاقی حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیے ہیں، جو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں صارفین پر لاگو ہوں گے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے۔

ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کیے جائیں گے۔

علامیہ کے مطابق نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فکسڈ چارجز درج ذیل ہیں

ماہانہ 100 یونٹ تک: 275 روپے

ماہانہ 200 یونٹ تک: 300 روپے

ماہانہ 300 یونٹ تک: 350 روپے

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ: 400 روپے

ماہانہ 400 سے 500 یونٹ: 500 روپے

ماہانہ 600 یونٹ: 675 روپے (75 روپے اضافہ)

ماہانہ 700 یونٹ تک: 675 روپے (125 روپے کمی کے بعد)

حکام نے کہا ہے کہ یہ چارجز بجلی کی فراہمی اور صارفین کے درمیان منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر وزیراعظم...

امریکا میں نو کنگ مظاہرے شروع، بڑے پیمانے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے

امریکا میں حکومت مخالف ایک نئی لہر نے جنم...

ٹرمپ کا متنازع بیان: سعودی ولی عہد سے متعلق سخت الفاظ، سفارتی حلقوں میں ہلچل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے متنازع...