سعودی عرب کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

Date:

سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان کی پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔

خالد بن سلمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ملاقات میں مضبوط تعلقات اور سٹریٹجک دفاعی شراکت داری کی توثیق کی گئی۔

سعودی وزیر دفاع نے لکھا کہ مشترکہ مفادات کے تحت عالمی امن اور سکیورٹی کے فروغ کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...