ایران نے اسرائیل کا ایف 16 طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا،طیارے کو وسطی ایران میں نشانہ بنایا گیا۔

Date:

تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کا ایک F-16 طیارہ علی الصبح 3 بج کر 45 منٹ پر ایران کے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق مذکورہ اسرائیلی طیارے کو وسطی ایران میں نشانہ بنایا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جنگ کے ابتدائی تین ہفتوں کے دوران 200 سے زائد فضائی اہداف جن میں ڈرونز، کروز میزائل، ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اور جدید جنگی جہاز شامل ہیںکی کامیاب نگرانی اور تباہی اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ ایران کی فضائی حدود میں نگرانی، دشمن کی بروقت شناخت اور ردعمل کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

روسی صدر نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد...

امریکا اور اسرائیل کا ایران کی اہم جوہری تنصیب نطنز جوہری تنصیب پر حملہ

ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور...

امریکا نے عارضی طور پر ایران کے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ امریکا کا...

ایران کا بحر ہند میں امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈےڈیگو گارشیا پر میزائل حملہ

ایران نے بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے...