ایران کا بحر ہند میں امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈےڈیگو گارشیا پر میزائل حملہ

Date:

ایران نے بحر ہند میں امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا۔امریکی اخبار کے مطابق بحرِ ہند میں واقع ڈیگو گارشیا بیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جہاں ایران کی جانب سے دو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فائر کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق کوئی بھی میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ ایک میزائل دورانِ پرواز ہی گر گیا جبکہ دوسرے میزائل کو امریکی بحری جہاز نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے باوجود ڈیگو گارشیا میں قائم فوجی تنصیبات محفوظ رہیں اور کسی قسم کا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...