روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

Date:

روسی صدر نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ روس ہر مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو، تہران کا وفادار دوست اور قابلِ اعتماد شراکت دار ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق ان حملوں میں اب تک 1400 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 204 بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...