ہم نے ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا جس میں موجود 100 امریکی رہنما اور فوجی ہلاک ہوئے، جنرل شکارچی

Date:

ایران کے مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل  حمید شکارچی نے کہا ہے کہ  ایرانی افواج کے میزائل حملوں مین  اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈ سینٹر، اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کی جگہ، جوہری سائنسدانوں کے اجتماع کا مرکز، اور فوجی صنعتوں کے تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں انہیں بھاری اور شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انھوں نے کہا کہ  ہمارے حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی ریاست میں اب تک زخمیوں کی تعداد 9,000 تک پہنچ چکی ہے۔

جنگ کے ابتدائی دنوں میں ہمارے ایک حملے کے نتیجے میں، ہم نے ایک ہوٹل میں موجود  امریکی رہنماؤں اور فوجیوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جہاں امریکی فوج کے 100 اہلکار ہلاک اور 60 زخمی ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جلدی کرو ڈیل کا وقت گزر رہا ہے،ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ

امریکا کے صدر ٹرمپ نے ایران کو فوری مذاکرات...

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ: ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈے تباہ، اہلکاروں کی منتقلی

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران...

آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی،جنرل شکارچی

ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان جنرل شکارچی...