امریکا کے ساتھ زمینی جنگ،ایران نے10لاکھ سے زائد مسلح افواج منظم کر دیے

Date:

ایک اعلی فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ زمینی جنگ کے لیے دس لاکھ سے زائد مسلح فوجی منظم کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایران کے جنوبی محاذ پر زمینی کارروائی کی ممکنہ حماقت کے بارے میں قیاس آرائیوں کے پھیلنے کے ساتھ ہی ایرانی فوجیوں اور مجاہدین میں جوش کی لہر دوڑ گئی ہے تاکہ امریکیوں کے لیے ایرانی سرزمین پر تاریخی جہنم تیار کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ دس لاکھ سے زائد افراد کو زمینی جنگ کے لیے منظم کرنے کے علاوہ گزشتہ دنوں میں نوجوانوں کی جانب سے بسیج، س پ اہ پاس داران اور فوج کے مراکز میں بھی اس جنگ میں شرکت کی لامحدود درخواستیں آرہی ہیں۔

فوجی ذرائع نے مزید کہا کہ امریکہ خودکشی کر کے آبنائے ہرمز کو کھولنا چاہتا ہے، کوئی بات نہیں، ہم اس کے لیے تیار ہیں کہ وہ اپنی خودکشی کی حکمت عملی پر عمل کرے اور آبنائے بند بھی رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...