آئی اے ای اے نے ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصانات کی تصدیق کر دی

Date:

ویانا: بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے خُنداب میں جوہری پلانٹ پر 27 مارچ کو ہونے والے حملے میں نقصانات کی تصدیق کر دی ہے۔

ایجنسی کے مطابق اس حملے کے بعد پلانٹ مکمل طور پر غیرفعال ہو گیا ہے اور خُنداب کی تنصیب میں کوئی اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں ہے۔

ادھر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آئی اے ای اے کے ماہرین کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سے آگاہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی شہری سب سے پہلے اسرائیل کے بیانیے سے ناراض ہیں اور وہ امریکی جمہوریت پر حکمرانی کرنے والے اسرائیلی بادشاہوں سے تھک چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...